حرف شرط

( حَرْفِ شَرْط )
{ حَر + فے + شَرْط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) جب کسی کام کو موقوف کرتے ہیں تو موقوف علیہ کے آغاز میں جو لفظ لاتے ہیں وہ حرف شرط ہے مثلاً اگر، جو، ہرچند وغیرہ۔
  • conditional particle