پوز

( پوز )
{ پوز (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Pose  پوز

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "فصلِ گل آئی یا اجل آئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - مصنوعی انداز، ایسا انداز جو قصداً اختیار کیا جائے۔
"آتش دان پر کہنی ٹکائے پوز بنائے کھڑا - باتیں کر رہا تھا۔"      ( ١٩٧٨ء، فصلِ گل آئی یا اجل آئی، ١٥ )
  • pose