حرف جار

( حَرْفِ جار )
{ حَر + فے + جار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ لفظ جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل سے ملائے، مثلاً سے، پر، میں، تک، من، حاشا۔
  • a preposition