حرف تاکید

( حَرْفِ تاکِید )
{ حَر + فے + تا + کِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حرف جن سے کلام میں زور آتا ہے مثلاً ضرور ضرور بالضرور، مقرر، ہرگز، کبھی وغیرہ۔
  • particle of injunction or emphasis