حرف تردید

( حَرْفِ تَرْدِید )
{ حَر + فے + تَر + دِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ لفظ جو ایک بات کو رد کر کے اس کی بجائے دوسری بات لائے، مثلاً خواہ، چاہے، یا، یاتو، کہ (یہ دو چیزوں کے اجتماع کو روکنے اور دو میں سے ایک کی تعین کے لیے آتا ہے)۔
  • disjunctive particle