حرف تعریف

( حَرْفِ تَعْرِیف )
{ حَر + فے + تَع + رِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حروف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو۔
  • the definite article