حرف باطل

( حَرْفِ باطِل )
{ حَر + فے + با + طِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حرف جو تحریر میں غلط لکھا گیا ہو اور اُسے مٹا دیا جائے۔