حرف بری

( حَرْفِ بَرّی )
{ حَر + فے + بَر + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تجوید) وہ حرف جو ہونٹوں کی خشکی سے نکلے۔