حرف بیان

( حَرْفِ بَیان )
{ حَر + فے + بَیان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ لفظ جو دوسرے جملے کی ابتدا میں آ کر پہلے جملے کی وضاحت کرتا ہے۔