پوسٹ آفس

( پوسْٹ آفِس )
{ پوسْٹ (و مجہول) + آ + فِس }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی میں اسم 'Post' کے ساتھ اسم ظرفِ مکاں 'Office' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "معرکۂ حکبست و شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - ڈاک خانہ۔
"شرر صاحب یہ فرما چکے ہیں کہ ہر ہفتے میں دس بارہ خط جاتے تھے - شرر کی غلطی سہی مگر پوسٹ آفس کا فائدہ ضرور ہوا ہو گا۔"      ( ١٩٠٥ء، معرکۂ چکبست و شرر، ٣٧٣ )
  • post office