حرف انکار

( حَرْفِ اِنْکار )
{ حَر + فے + اِن + کار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ لفظ جو کسی بات سے انکار کے لیے بولا جائے۔