حرف اول

( حَرْفِ اَوَّل )
{ حَر + فے + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہلا حرف، تعارف کی عبارت جو کتاب کے آغاز میں اصل مضمون یا متن سے پہلے لکھی جاتی ہے، پیش لفظ، مقدمہ، دیپاچہ۔