حرف آخر

( حَرْفِ آخِر )
{ حَر + فے + آ + خِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاتمے کی بات (جس کے بعد مزید کچھ کہنے کی گنجائش نہ ہو) آخری بات، قطعی بات۔