حرف استفہام

( حَرْفِ اِسْتِفْہام )
{ حَر + فے + اِس + تِف + ہام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ لفظ جو پوچھنے کے موقع پر استعمال ہوتا ہے جیسے کہا، کیوں، کیسے وغیرہ۔
  • interrogative particle