پیٹ کی مار

( پیٹ کی مار )
{ پیٹ (ی مجہول) + کی + مار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھوک کی تکلیف، رزق کی کمی، روزی سے محروم کر کے تکلیف پہنچانا۔