پوسٹ ماسٹر

( پوسْٹ ماسْٹَر )
{ پوسْٹ (و مجہول) + ماس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی میں اسم 'Post' کے ساتھ اسم 'Master' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "نادراتِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ڈاک خانے کا افسر۔
"ان دنوں وہ سلیکشن گریڈ کا پوسٹ ماسٹر تھا۔"      ( ١٩٤٢ء، گرہن، ٦٩ )
  • post master