پیٹ کا پٹھو

( پیٹ کا پِٹُھو )
{ پیٹ (ی مجہول) + کا + پِٹُّھو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہر وقت کا ساتھی، کھانے کا ساتھی، گہرا دوست۔