پیش نشین

( پیش نَشِین )
{ پیش (ی مجہول) + نَشِین }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک عہدہ، وہ شخص جو شاہی سواری میں بادشاہ کے روبرو بیٹھا ہو اور پشت اس کی فیل بان یا گھڑ سوار کی طرف ہو۔