پیمان و سوگند

( پَیمان و سَوگَنْد )
{ پَے (ی لین) + ما + نو (واؤ مجہول) + سَو (واؤ لین) + گَنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وعدہ و اقرار کے لیے عہد اور قسم۔