پیش گیر

( پیش گِیر )
{ پیش (ی مجہول) + گِیر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریشمی کلابتونی یا سادی جھالر جوکہ کمخواب یا مشروع یا اطلس وغیرہ کے پلنگ پوش میں چاروں طرف لٹکی رہتی ہے۔