پیش مدرسی

( پیش مَدْرِسی )
{ پیش (ی مجہول) + مَد + رِسی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعلیم شروع کرنے سے پہلے کا زمانہ، مدرسے یا سکول جانے سے قبل کے سال۔