پیش قبض

( پیش قَبْض )
{ پیش (ی مجہول) + قَبْض }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لوہے یا فولاد کا ایک ہتھیار جو تلوار سے چھوٹا اور آگے کی طرف نوکدار اور خمیدہ ہوتا ہے، خنجر، کٹاری۔
  • A dagger (worn in front)