پوسٹر

( پوسْٹَر )
{ پوس (و مجہول) + ٹَر }

تفصیلات


Poster  پوسْٹَر

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پوسْٹَرْز [پوس (و مجہول) + ٹَرْز]
١ - اشتہار جو شارع عام پر چسپاں کیا جائے یا تقسیم کیا جائے۔
"سامعین پر پمفلٹ، پوسٹر اور کارڈ پھینکے۔"      ( ١٩٧٢ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣ دسمبر، ١ )
  • اَشْتِہَار
  • poster