پیش کار

( پیش کار )
{ پیش (ی مجہول) + کار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نائب (سوداگروں وغیرہ کا) منیب یا محاسب (رؤسا وغیرہ کا) سیکرٹری، پرسنل اسسٹنٹ، پیشی میں رہنے والا، منشی یا منیجر یا خادم۔