پیش کارہ

( پیش کارَہ )
{ پیش (ی مجہول) + کا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رسوم جو کسی تقریب میں خصوصاً بیاہ شادی سے قبل انجام دی جاتی ہیں، مہندی، ساچق۔ بری وغیرہ۔