پیش دہلیز

( پیش دَہْلِیز )
{ پیش (ی مجہول) + دَہ + لِیز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دالان یا کمروں کے آگے منڈپ نما پختہ چھت، برآمدہ کی ڈھلواں چھت۔