پیش راں

( پیش راں )
{ پیش (ی مجہول) + راں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) آگے دھکیلنے والا، (اصطلاحاً) جہاز کا وہ پرزہ جو گھوم کر اس کے اگلے حصے کو طاقت فراہم کرتا ہے اور جس میں پر لگے ہوتے ہیں۔