پیش صحن

( پیش صَحْن )
{ پیش (ی مجہول) + صَحْن }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - صحن کے سامنے کا چھوٹا باغ یا وہ قطعہ جو چمن کے لیے مخصوص ہو۔