پیش علاقہ

( پیش عِلاقَہ )
{ پیش (ی مجہول) + عِلا + قَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ، حصہ، رقبہ۔