پیش دانہ

( پیش دانَہ )
{ پیش (ی مجہول) + دا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تسبیح کا سب سے بڑا دانہ یا امام جس میں تاگے کے دونوں سرے پروئے جاتے ہیں اور وہی سب سے بڑا ہوتا ہے۔