پیش دروازہ

( پیش دَرْوازَہ )
{ پیش (ی مجہول) + دَر + وا + زَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - دروازے کے باہر یا ڈیوڑھی کے پاس کی جگہ۔