پیش خوانی

( پیش خوانی )
{ پیش (ی مجہول) + خا (و معدولہ) + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی محفل یا مجلس وغیرہ میں اصل پڑھنے والے یا مقرر سے پہلے مختصر نظم یا نثر کی خواندگی یا تقریر کرنے کا عمل۔