پیش خورد

( پیش خُورْد )
{ پیش (ی مجہول) + خُرْد (و معدولہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب کھانوں میں سب تھوڑا تھوڑا چکھنا، وہ قلیل کھانا جس سے صبح کو نہار توڑیں۔