سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پیش خورندہ
(
پیش خورَنْدَہ
)
{ پیش (ی مجہول) + خُرَن + دَہ }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (لفظاً) پہلے سے کھانے یا کھا جانے والا، (اصطلاحاً) وہ مادہ جو پہلے سے کسی جَرثومے کو ہلاک کرنے کے لیے موجود ہو۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر