پیش خانہ

( پیش خانَہ )
{ پیش (ی مجہول) + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوکی خانہ، فوج کا نگراں دستہ جو شاہی سواری سے پہلے راستے اور منزل کی دیکھ بھال کے لیے بھیجا جاتا ہے۔