پیش بندی

( پیش بَنْدی )
{ پیش (ی مجہول) + بَن + دی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حفظ ماتقدم، وقوع نقصان سے پہلے اس کا تدارک یا تدبیر، احتیاطی اقدام، روک تھام۔
  • Foresight
  • timely preparation (for)