پیش آیند

( پیش آیَنْد )
{ پیش (ی مجہول) + آ + یَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مستقبل، آئندہ کے واقعات یا حالات۔
صفت ذاتی
١ - مستقبل میں ہونے والا واقعہ۔