پیش بازو

( پیش بازُو )
{ پیش (ی مجہول) + با + زُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کہنی او کلائی کے درمیان کا حصہ۔