پیش باف

( پیش باف )
{ پیش (ی مجہول) + باف }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ٹوکری بافی) دو تین یا چار بافندوں کے کام میں دائیں جانب کے مجموعے کا بافندہ۔