پیش ازیں

( پیش اَزِیں )
{ پیش (ی مجہول) + اَزِیں }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (ماضی میں) آج سے پہلے، اس سے پہلے۔