پیالہ گیر

( پِیالَہ گِیر )
{ پِیا + لَہ + گِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازًا) شراب پینے والا، بادہ خوار، مے نوش۔