پیالۂ قوس قزح

( پِیالَۂِ قَوسِ قُزَح )
{ پِیا + لَہ + اے + قَو (و لین) + سے + قُزح }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔