آزمائشی

( آزْمائِشی )
{ آز + ما + اِشی }
( فارسی )

تفصیلات


آزْمُوْدَن  آزمائش  آزْمائِشی

فارسی مصدر 'آزْمُوْدَن' سے حاصل مصدر 'آزمائِش' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آزمائشی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

صفت نسبتی
١ - آزمائش سے منسوب، جیسے : آزمائشی مہم میں فیل ہو گئے اس لیے تقرر نہ ہو سکا۔