پیچ گیرائی

( پیچ گِیرائی )
{ پیچ (ی مجہول) + گی + را + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہیوں کو موٹر وغیرہ سے ملانے والے دندانے دار چکر کا عمل۔