پیچ پر پیچ

( پیچ پَر پیچ )
{ پیچ (ی مجہول) + پَر + پیچ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی۔