پیچ تراش

( پیچ تَراش )
{ پیچ (ی مجہول) + تَراش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - کسی سلاخ وغیرہ میں چوڑیاں بنانے کا اوزار، نقش تراش، پیچ کاٹ۔