پیچ بدا

( پیچ بَدّا )
{ پیچ (ی مجہول) + بَد + دا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قالین بافی) قالین کے تانے بانے کے بیچ میں ڈالی جانے والی چھڑ، چھیری۔