سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پیپر چیس
(
پیپَر چیس
)
{ پے + پَر + چیس (ی مجہول) }
(
انگریزی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - کاغذی دوڑ، ایک دوڑ ہے جس میں ایک شخص یا کئی شخص سراغ کے طور پر میلوں تک تھوڑے تھوڑے فاصلے سے کاغذ کے پرزے بکھیرتے جاتے ہیں اور دوسرے ان کا تعاقب کرتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر