پیپر ریک

( پیپَر رَیک )
{ پے + پَر + رَیک (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاغذات اور کتابیں وغیرہ رکھنے کی کھلی الماری کی ایک قسم، لوہے کی تاروں کی بنی ہوئی ٹوکری نما جالی۔