پیراوتار

( پِیراَوتار )
{ پِیر + اَو (واؤ لین) + تار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فقیروں کا مقرر روزینہ جو گاؤں کی مشترکہ آمدنی سے دیا جاتا ہے۔